شہباز شریف کا کرونا ٹیسٹ منفی آ گیا
اسلام آباد + لاہور (وقائع نگار خصوصی+ نیوز رپورٹر) شہبازشریف کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی۔ میاں شہباز شریف کرونا سے متاثر عطاء اللہ تارڑ سے ملاقات کرتے رہے تھے۔ شہبازشریف نے عطا تارڑ کے کرونا سے متاثر ہونے کے بعد نجی لیب کو کرونا ٹیسٹ کیلئے نمونے دیے تھے۔