سٹی ٹریفک پولیس نے عیدالفطر پرٹریفک پلان جاری کردیا
لاہور(نامہ نگار )سٹی ٹریفک پولیس نے عیدالفطر کے موقع پرٹریفک پلان جاری کردیا ہے۔عیدالفطر کے پہلے، دوسرے اور تیسرے روز مجموعی طور پر 2190 وارڈنز ڈیوٹی پر تعینات ہوں گے جبکہ عیدالفطر کے ایام میں معمولی خلاف ورزی پر ایجوکیٹ جبکہ ہلڑبازی پر آڑے ہاتھوں لیا جائے گا۔