جہانگیرترین اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری میاں شفیق آرائیں کی قمر زمان کائرہ سے تعزیت
لودھراں‘ دنیاپور ( خبر نگار‘ نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما جہانگیرترین اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری میاں محمد شفیق آرائیں نے گزشتہ روز ہیپلز پارٹی کے سینئر راہنما قمرزمان کائرہ کی رہائش گاہ واقع لالہ موسٰی پہنچ کر ان کے جواں سال بیٹے کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی ۔