رنگلی تا کوٹ چھجی سڑک کو مرمت کرانا طا ہر صادق کا احسن اقدام ہے ، ملک یعقوب
جنڈ ( نامہ نگار) جنڈ بار کے سینئر بزرگ وکیل حاجی سردار ملک محمد یعقوب خان آف جلوال نے کہا کہ ہمار ے پرزور مطالبہ پر ممبر قومی اسمبلی میجر ر طاہر صادق خان اور چیئر پرسن ضلع کونسل اٹک میڈیم ایمان طاہر نے علاقہ عوام کو سفری مشکلات و تکالیف سے نجات دلانے کیلئے رنگلی تا کوٹ چھجی سڑک کو مرمت کرانا شروع کرادیا ہے ۔