شارٹ سرکٹ یا کچھ اور بیوہ کا مکان جل کر راکھ ہو گیا
دھریالہ جالپ(نامہ نگار)ہرن پور کے محلہ مغلاں میں محمد نذیر ارائیں کی بیوہ جس مکان میں رہتی تھی اسمیں گزشتہ رات شارٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس سے مکان مکمل طور پر جل گیا اسی طرح وہاں موجود بیوہ کا تمام سامان بھی جل کرراکھ ہو گیا۔