انسانی تہذیب
جس مایوسی اور دل گرفتگی میں آج کل دنیا گرفتار ہے اور جس کے زیراثر انسانی تہذیب کو خطرہ لاحق ہے اس کا علاج نہ تو عہد وسطیٰ کی صوفیانہ تحریک سے ہو سکتا ہے اور نہ وطنیت اور لادین اشتراکی تحرکیوں سے۔ اس وقت دنیا کو حیات نو کی ضرورت ہے۔
(ماخوذ ’’گھریلو نشست میں اظہار خیال)