ایمٹ کمنز کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایک ایسے جنگجو کے گرد گھوم رہی ہے جو برطانیہ فتح کرنے کا خواب لیے اپنے خاندان کے ہمراہ آتا ہے لیکن اسی دوران اس کے خاندان کو مار دیا جاتا ہفلم کی کاسٹ میں ڈین رج،روس او ہینیسی،مچل میک ٹرنین،کرس ہیمپسن،ایلن ہیز،ایان ورگو اور کیزیا بروزسمیت دیگر اداکار شامل ہیں،اینٹونی اسمتھ کی پروڈیوز کردہ فلم رواں سال ہی نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024