امیریکی ریاست کیلیفورنیا کا ساحل سین ڈیگو بھی قدرت کا عظیم شاہکار بن گیا جب یہ حیرت انگیز طور پر روشن ہو گیا۔گہرےاورشفاف پانی پرنیلےرنگ کی چمک اورروشنی دوردورتک نظرآئی،دلکش نظارہ جس نے بھی دیکھا دیکھاقدرت کےعظیم شاہکار کے سحر میں گرفتار ہو گیاماہرین کا کہنا ہےکہ سمنددرمیں یہ روشنی قدرتی عمل بائیو لیومن سین کا نتیجہ ہے، جو کئی دہائیوں بعد اپنا جلوہ دکھاتا ہے.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024