مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی اور معروف اداکارہ کنول نعمان نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہےانہوں نے استعفیٰ وزیراعلی پنجاب کو بھجوا بھی دیا ہےجس میں پارٹی قیادت کی جانب سے مسلسل نظرانداز کیے جانے کا ذکر ہےاستعفے میں وزیراعلیٰ پنجاب کو مخاطب کرکے کہا گیا ہےکہ دس سال تک پارٹی کے ساتھ کھڑی رہیلیکن مجھے آپ کی جانب سے وقت نہ دیا گیامیرے کچھ تحفظات تھےجن کو بھی مسلسل نظر انداز کیا گیااستعفے میں مزید کہاگیاہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب درد دل رکھنے والی شخصیت ہیںآپ نے پورے ملک کے لوگوں کےدکھ سنے اور مسائل حل کیےلیکن میں فیض یاب نہ ہو سکی.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024