گزشتہ ماہ سے وزیر اعلی پنجاب میڈیا کے ساتھ مختلف شہروں میں ہسپتال کا دورہ کر رہے تھے ۔ہسپتالوں کے دورہ میں وزیراعلی پنجاب کو وہاں کی سہولیات سے آگاہ کیا جاتا تھا۔وزیر اعلی شہباز شریف مریضوں کی عیادت کے ساتھ ان کی پریشانیاں بھی سنتے تھے اس پر ان کے سیاسی مخالفین پریشان تھے۔ ذرائع کے مطابق انھیں ہسپتال کے دوروں سے روک دیا گیا ہے جس کہ پیش نظر ان کا خوشاب کا دورہ روک دیا گیا۔ سیاسی مخالفین کا خیال تھا کہ یہ انھیں 2018 کے الیکشن میں مدد دے سکتا ہے.
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38