اسلام آباد کالج فار بوائز میں دوسرے کی جگہ امتحان دینے والا پکڑا گیا
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹرسے) اسلام آباد کالج فار بوائز میں دوسرے کی جگہ امتحان دینے والا پکڑا گیاتھانہ آبپارہ کو اعجاز عالم نے بتایا کہ شہزاد علی امتحانی سینٹر میں ظہورالرحمن کی جگہ امتحان دے رہا تھا جسے پکڑ لیا گیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔