کورنگ ٹائون سے لڑکی اغواء May 23, 2018 8:05 AM, May 23, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹرسے) تھانہ لوہی بھیرکے علاقے سے لڑکی اغواء کرلی گئی پولیس کو عمران نے بتایا کہ کورنگ ٹائون میں مدعی کی بہن عشرت بی بی کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کرلیا ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+