چیچنیا کے آرتھوڈکس پر چارافرادنے حملہ کیا،چاروں مارے گئے،روسی تحقیقاتی کمیٹی
ماسکو(این این آئی) روس کی ایک تحقیقاتی کمیٹی نے کہاہے کہ چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی میں واقع آرتھو ڈکس چرچ پر آتشیں ہتھیاروں سے مسلح چار افراد نے حملہ کیااورچاروں مارے گئے،غیرملکی خبررساںں اداریے کے مطابق روس کی ایک تحقیقاتی کمیٹی کے بیان میں کہاگیاکہ چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی میں واقع آرتھو ڈکس چرچ پر آتشیں ہتھیاروں سے مسلح چار افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد مارے گئے تھے۔