خبرنامہ 8بجے نشر کیا جائے May 23, 2018 4:27 AM, May 23, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مکرمی! ماہ رمضان میں9بجے عشاء نماز کا وقت ہوتا ہے اور خبرنامہ کا وقت بھی یہی ہے۔ براہ مہربانی خبرنامہ کا وقت8بجے رکھا جائے تاکہ نماز پڑھنے والے لوگ سکون سے خبریں سن سکیں۔(ایم وائی ناز، ایم ای ٹی ٹو، مغلپورہ لاہور) شیئر کریں: Share Tweet Google+