لاہور، روٹی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ Mar 23, 2023 | 22:38 10:38 PM, March 23, 2023 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور میں سادہ روٹی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔سادہ روٹی 15 روپے کے بجائے 20 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔تندور مالکان کا کہنا ہے کہ آٹا مہنگا ہونے کی وجہ سے روٹی کی قیمت بڑھانا پڑی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک