گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ بابائے قوم کے مزار پر تجدید عہد وفا کرتے ہیں، ثابت ہوگیا کہ جناح کا تصور پاکستان درست تھا، عمران خان کی قیادت میں قائداعظم کے نقش قدم پر پاکستان کو لیجا رہے ہیں،میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا پاکستان میں تمام مذاہب کے لوگوں کو یکساں حقوق حاصل ہیں، پاکستان میں تمام مذاہب کے لوگوں کو یکساں حقوق حاصل ہیں، بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک کیا جا رہا ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024