ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 2.5 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی ہے جس کی وجہ امریکی سینیٹ کے ایک کھرب ڈالر کے کورونا وائرس ریلیف پیکیج کی ناکامی اور امریکا و یورپ میں وباءکے باعث ہلاکتوں میں اضافہ ہے۔سنگاپور میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ پیر کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 2.5 فیصد کم ہوکر 22 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 4.9 فیصد کمی کے ساتھ 25 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024