بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں بھی یوم پاکستان ملی جوش وجذبے سے منایاگیا۔پاکستان کے سفیر مسعود خالد نے چین میں مقیم پاکستانیوں پر زوردیا کہ وہ قومی سنگ میل کے حصول کیلئے متحد ہوجائیں۔پاکستانی سفیر نے پاکستان اور چین کی دوستی کی اہمیت پرروشنی ڈالی انہوں نے کہاکہ دونوں ملک خطے میں ترقی ، امن اور سلامتی کے حوالے سے ایک جیسی سوچ رکھتے ہیں ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024