وزیر یراعظم عمران خان نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو جیکٹ تحفے میں دی۔ مہاتیر محمد یوم پاکستان پریڈ کی تقریب میں شرکت کے بعد اور تین روزہ دورہ مکمل کرکے وطن روانہ ہوگئے ، وزیر یراعظم عمران خان نے معزز مہمان کو رخصت کیا۔روانگی سے قبل پاک فضائیہ کی جانب سے ملیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کو جیکٹ تحفے میں دی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024