کرپشن سکینڈل کی انکوائری برازیل کے سابق صدر مائیکل تیمر گرفتار
ریوڈی جینرو(سنہوا) کرپشن سکینڈل کی انکوائری کے سلسلہ میں برازیل کے سابق صدر مائیکل تیمر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آپریشن کار واش کیس کی سماعت کرنیوالے پینل کے سر براہ جج ماربیلو برٹیاس نے حکم دیا تھا۔