چین میں طوفانی بارش‘ 2 افراد ہلاک
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں طوفانی بارش اور ہواؤں کے باعث2 افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے انہونی میں بارش کے ساتھ 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں نے جہاں نظام زندگی درہم برہم کر دیا وہیں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے۔