پنجاب گیمز کیلئے ڈراز نکالے گئے
لاہور(سپورٹس رپورٹر + نمائندہ سپورٹس) 72 ویں پنجاب گیمز کے ڈراز اور مقابلوں کو حتمی شکل دینے کیلئے صوبائی سپورٹس ایسوسی ایشنز کا اجلاس نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ہوا ۔ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی زیر صدارت اجلاس میں ڈراز نکالے گئے ۔