پو لیس افسر ان کے تقر ر و تبا دلے
لاہور (نمائندہ خصوصی )ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد وقاص نذیر نے232 پولیس افسران وملازمین کی ٹرانسفر پوسٹنگ کے احکامات جاری کر دیئے۔ٹرانسفر ہونے والوں میں16سب انسپکٹر ز،17اے ایس آئیز،29 ہیڈ کانسٹیبلز، 161 کانسٹیبلز اور09 لیڈی کانسٹیبلز شامل ہیں۔