الخدمت فائونڈیشن اورنیٹ ورک فار ہیومن اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ کے درمیان معائدے کی یادداشت پر دستخط
اسلام آباد((وقائع نگار خصوصی ) الخدمت فائونڈیشن اورنیٹ ورک فار ہیومن اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ کے درمیان معائدے کی یاداشت پر دستخط کیے گئے۔ معائدے کی روح سے الخدمت فائونڈیشن ، این ایچ ایس ڈی کے آرفن بچوں اوراسٹریٹ چلڈرن کو سپانسر کرے گا جبکہ این ایچ ایس ڈی ، الخدمت فائونڈیشن کے ورکرز اور آغوش ہومز کے بچوں کو ایڈوانس کمپیوٹر ٹریننگ اورانگلش لینگوئج کورس کرائگا اور ووکیشنل سنٹرزکے قیام میں بھی مدد فراہم کریگا۔