صوبے کے 84 انسپکٹروں کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سینٹرل پولیس آفس میں آئی جی پنجاب کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کے اجلاس میں صوبے کے 84 انسپکٹروں کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئیاجلاس میں44 انسپکٹروں کواس رینک میں ریگولر کردیا گیا جبکہ 40 کو ترقی دے دی گئی ۔