مولانا محمد سید عبدلخبیر آزاد کی مدینہ منورہ میں صحافیوں سے گفتگو
امام وخطیب بادشاھی مسجد لاھور چیرمین مجلس علما پاکستان مولانا محمد سید عبدلخبیر آزاد نے مدینہ منورہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سعودی عرب اور پاکستان کہ ساتھ برادرانہ تعلقات اور دوسرا گھر ہے، سعودی عرب کے فرماروا ملک سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کی عالم اسلام کے لیے بے پناہ خدمات ہیں۔حرمین الشرفین کی دیکھ بھال اور توسیعی منصوبے مسلمہ امہ کے لیے عظیم تحفہ ھے۔ مولانا محمد سید عبدالخبیر نے مزید کہا کہ مللکت سعودی عرب نے حرمین شریفین حج اور عمرہ کی خدمات کے لیے اپنے خزانوں کے منہ مسلم امہ کی خد مت اور اللہ کی رضا کے لیے کھول دیے ہیں صحت صفائی۔نظم وضبط اور دیکھ بھال کا اعلی نظام ہے،پاکستان اور سعودی عرب کے دیرنیہ اور برادرانہ تعلقات دینی رشتہ اور اخوت پر مبنی ہیں۔پاکستانی عوام کہ دل سعودی عرب کہ لیے دھٹرکتے ہیںاور عالم اسلام کی تمام قوتوں کو سعودی عرب کی قیادت کے ساتھ متحد اور ملکر اسلام کہ لیے شانہ بشانہ ایک ہوں اور ملکر لائجہ عمل ترتتیب دیں۔
امام کعبہ کی پاکستان آمد اور عوامی پذیرائی سے تعلقات مزید مصبوط ہوں گے اورعلماکرام کے دورے پاکستان کے حوالے سے جاری وساری رہنے چاہیئیں۔ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کیا ہے قدرتی آفات زلزلہ اور سیلاب میں بھی بھرپور مدر کی ۔انہوں نے یہ گفتگو مسلم۔لیگ مدینہ منورہ کی طرف سے دیئے گئے ظہرانے میں کہی، جسمیں علی اکبر جاوید اقبال بٹ۔اکرم اعوان۔فہد جاوید بت راجہ ظفر اقبال طائف اور دوسرے معزیزین شامل تھے۔
مولانا محمد سعید عبدالخبیر آزادعمرہ کی سعادت اور مدینہ مسجد نبوی عبادت اور روضہ رسول پر حاضری کے موقع پر مسلم امہ وحدت اور دھشت گردی کے خاتمے کے لیے دعا مانگی، جبکہ مکہ المکرمہ پہنچنے پر طائف مسلم۔لیگ کہ سنیر رھنما راجہ ظفر اقبال نے دوستوں کے ہمراہ استقبال کیا اور دوستوں کے ھمراہ امام وخطیب سید عبدالخبیر آزاد کو گلدستے پیش کیے اور ان کے ھمراہ عمرہ اورمکہ کی تاریخی مقامات کی زیارتیں بھی کی تھیں۔
امام وخطیب بادشاھی مسجد لاھور چیرمین مجلس علما پاکستان
مولانا محمد سید عبدلخبیر آزاد نے مدینہ منورہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا سعودی عرب اور پاکستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات اور دوسرا گھر ہے۔سعودی عرب کہ فرماروا ملک سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کی عالم اسلام کے لیے بے پناہ خدمات ہیں۔حرمین الشرفین کی دیکھ بھال اور توسیعی منصوبے مسلمہ امہ کے لیے عظیم تحفہ ہے۔ مولانا محمد سید عبدالخبیر نے مزید کہا کہ مللکت سعودی عرب نے حرمین شریفین حج اور عمرہ کی خدمات کے لیے اپنے خزانوں کے منہ مسلم امہ کی خد مت اور اللہ کی رضا کے لیے کھول دیے ہیں صحت صفائی۔نظم وضبط اور دیکھ بھال کا اعلی نظام ہے۔
پاکستان اور سعودی عرب کہ دیرنیہ اور برادرانہ تعلقات دینی رشتہ اور اخوت پر مبنی ہیں،پاکستانی عوام کے دل سعودی عرب کے لیے دھٹرکتے ہیں۔ اور عالم اسلام کی تمام قوتوں کو سعودی عرب کی قیادت کہ ساتھ متحد اور ملکر اسلام کہ لیے شانہ بشانہ ایک ھوں اور ملکر لائحہ عمل ترتتیب دیں۔