پاکستان آگہی پروگرام: اساتذہ طلبہ کا دورہ ایوان کارکنان تحریک پاکستان و ایوان قائداعظم موبائل یونٹس کے مختلف تعلیمی اداروں میں لیکچر
لاہور(خصوصی رپورٹر)گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ گنگا آئس فےکٹری‘ گلبرگIIکی طالبات اور اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان اور دارِ ارقم سکول‘ ماڈل ٹاﺅن‘لاہورکے طلبا و طالبات و اساتذہ¿ کرام نے اےوانِ قائداعظم جوہر ٹاﺅن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے بحرےہ سکول آف سائنس‘ عمر سٹرےٹ گوہاواہ‘گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ نشاط کالونی گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتےن‘ شاہدرہ‘ طےبہ سکول اتفاق چوک‘ نےن سکھ گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول‘ سگےاں کلاں تحصےل فےروزوالہ کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 769تھی۔