لاہور میں پی ایس ایل کے انعقاد سے ثابت ہو گیا، پنجاب پرامن ہے: شہباز غوث
لاہور (پ ر) میاں شہباز غوث نے کہا کہ پی ایس ایل کا انعقاد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لئے مثبت قدم ہے لاہور میں پی ایس ایل کا ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ پنجاب امن کا گہوارہ ہے اور وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف کی ہدایت پر تمام انتظامی محکموں نے ملکر جس طرح ماحول کو پرامن رکھا۔