نیسلے اور لمز یونیورسٹی کے زیراہتمام سیمینار
لاہور ( کامرس رپورٹر) ورلڈ واٹر ڈے پر ماہرین نے کہاکہ پانی کے وسائل کومناسب طریقے سے منظم کیا جانا چاہیے۔مذکورہ بحث ایک سیمینار میں ہوئی جس کا عنوان "Together for Water" تھاجسے نیسلے پاکستان اور لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز نے منعقد کیا تھا۔