ویسٹ ہارف: ٹرک اڈے پر چھاپہ‘ 2 ہزار کلو ممنوعہ کیمیکل برآمد‘ 2 گرفتار
کراچی (کرائم رپورٹر) اینٹی نارکوٹیکس فورس کی ویسٹ ہارف کے قریب ٹرک اڈے پر کارروائی‘ دو ملزمان کو گرفتار کر کے ایک ہزار 920 کلو گرام ممنوعہ کیمیکل برآمد کر لیا۔ اے این ایف کے حکام کے مطابق برآمد شدہ کیمیکل منشیات کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے۔