سچل اور بوٹ بیسن میں فائرنگ کا نوٹس
کراچی (کرائم رپورٹر) آئی جی پولیس سندھ اے ڈی خواجہ نے سچل اور بوٹ بیسن کے علاقوں میں فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لے لیا۔ انہوں نے ایس ایس پی ملیر اور ایس ایس پی سائوتھ سے ان واقعات کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی جلد گرفتاری کی بھی ہدایت کی۔