کار کی ٹکر سے 2 چینی شہریوں کی ہلاکت‘جنوبی کورین سفارتکار نے 77ہزار ڈالر زر تلافی ادا کر دیا
بیجنگ (اے ایف پی) شمالی کوریا کے سفارتکارنے ٹریفک حادثے میں ہلاک 2 افراد کے لواحقین کو بطور زر تلافی 77 ہزار ڈالر ادا کر دیئے ہیں۔ سفارتکار کی گاڑی کی ٹکرسے ایک ڈرائیور اور 2 چینی مسافر مارے گئے تھے۔ واقعہ 10 فروری کو پیش آیا تھا۔