پشاور میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پشاور شہر میں اسلحہ کی نمائش، گاڑیوں کے کالے شیشوں، اپلائیڈ فار، غیر رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں، جعلی نمبر پلیٹ پر پابندی لگا دی ہے۔
پشاور /144 نافذ