بدنام زمانہ انسانی سمگلر گرفتار Mar 23, 2016 4:29 AM, March 23, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(خبرنگار) ایف آئی اے نے بدنام انسانی سمگلر نوازشاہد کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف گزشتہ دس برسوں میں درجنوں مقدمات درج کئے جا چکے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+