مانگا میں35 سالہ شخص کی تشدد زدہ نعش کھیتوں سے برآمد
لاہور(نامہ نگار) کھیتوں سے 35سالہ شخص کی تشدد زدہ نعش ملی ہے۔تفصیلات کے مطابق گذ شتہ روز مانگا منڈی کے علاقہ میں سڑک کے قریب گندم کے کھیت سے 35سالہ شخص تشدد زدہ نعش ملی۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے جمع کرا کر تفتیش شروع کر دی۔