کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے
جو بے انتہا مہربان
رحم فرمانے والا ہے
Oاس کے بعد ہم نے بنی اسرائیل سے فرما دیا کہ اس سرزمین پر تم رہو سہو۔ ہاں جب آخرت کا وعدہ آئیگا ہم تم سب کو سمیٹ اور لپیٹ کر لے آئیں گےO اور ہم نے اس قرآن کو حق کے ساتھ اتارا اور یہ بھی حق کے ساتھ اترا، ہم نے آپ کو صرف خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بناکر بھیجا ہے O
سورة بنی اسرائیل(آیت104،105)