بڑے بڑے کمالات دکھانے والے ذہین ترین چوہے
نیویارک (نوائے وقت نیوز) امریکہ میں ایسے چوہے بھی موجود ہیں جو اپنی مالکن کے ہاتھ میں پکڑی کھانے کی اشیاءتک پہنچنا چاہتے ہیں۔ ایک ماہر کھلاڑی کی طرح یہ ننھے چوہے آڑی اور ترچھی رکاوٹوں پر مشتمل راستہ طے کرتے اورکھلونا ٹیڈی بئیر کو گینڈے سے بچاتے ہوئے نظر آتے ہیں۔