Waqt News
Friday | July 01, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • پاکستان ٹیکنالوجی سیکٹر میں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہے:صدر مملکت
  • جارجیا میں ’ڈائمنڈ برج‘ کھول دیا گیا
  • مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
  •  وزیراعظم کا  آئی ٹی برآمدات میں اضافےپر اطمینان کا اظہار
  • ہم نے خبردار کیا تھا کہ سیاسی عدم استحکام معیشت کو غیر مستحکم کر دے گا: شوکت ترین

 دشوارتر ”پل صراط“

Jun 23, 2022 8:27 AM, June 24, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

مکرمی : مختلف علاقوں خصوصاً دیہات میں زندگی بعد اَز موت کے بہت سے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ ایسا ہی ایک بھیانک منظر چکوال روڈیونین کونسل ساہنگ تا ہردوچیڑھ اور دیرہ راجگان کو جانے والا روڈ پیش کرتا ہے۔ گزرتے وقت سوار کی کیفیت اس شخص جیسی ہوتی ہے جو دنیا میں گناہ کر کے آیا ہو اور اب دشوارتر پ±ل صراط پرلڑکھڑا رہا ہو۔ کسی بھی قدرتی آفت کی طرح یہ سب کو برابر تکلیف میں مبتلا کرتا ہے۔ بچہ، بوڑھا یا جوان، بد یا پھر کوئی نیک و کار ہی کیوں نہ ہو، یہ ....پ±ل صراط سب کے لئے برابر دشوار ہے۔ پاکستان کے سب سے زیادہ ترقی یافتہ صوبے میں موجود اس طویل کچی سڑک کو کئی بچوں کی جائے پیدائش اور کئی مریضوں کی جائے موت ہونے کا شرف بھی حاصل ہے۔ کیونکہ منٹوں کا سفر یہاں گھنٹوں میں ہوتا ہے اور مریض طبیب کے بجائے خالقِ حقیقی سے جا ملتا ہے۔ شاید اوپر جا کر خالقِ حقیقی کو شکایت بھی درج کراتا ہو کہ مولا تیرے زمینی خ±دا انتہائی مفادپرست ہیں، وعدے تو کر لیتے ہیں لیکن پورے کرتے وقت ان کی سیاسی اور انتظامی مجبوریاںآڑے آ جاتی ہیں۔ کیا ہو گا اگر جھوٹے وعدے کرنے والوں کے بجائے ان پر بار بار اعتبار کرنے والے مجرم ثابت ہو گئے؟ ہائے معصوم عوام اور روڈ کی تعمیر کے نام پر ووٹ مانگنے والے منگتے!!!روڈ کی اس خستہ حالی کی ذمی داری دونوں معصوموں پر برابر عائد ہے!!!اس سڑک سے ملحقہ علاقوں میں کثیر تعداد میں پڑھے لکھے اور باشعور لوگ رہتے ہیں۔ کیا ان کا فرض نہیں بنتا کہ سیاسی حلقے کو اس با ت کی بروقت یقین دہانی کرا دیں کہ اب جھوٹے وعدوں اور وقتی تسلی دلاسوں سے ان کی دال نہیں گلنے والی!!! انہیں احساس دلایا جائے کہ آپ کی یہ ادا ہے کی اب علاقے میں شعور کی آمد ہو گئی ہے اب مستقبل کے لیڈران اور ہمارے ووٹ کے درمیان کا رستہ بھی اس سڑک کی طرح کافی دشوار ہو گیا ہے۔ آپ کی کس پارٹی سے وابستگی ہے ہمارا اس بات سے کوئی سراکار نہیں ہے۔ ہمارا واحد سراکار اس بات سے ہے کی آپ علاقے کی فلاح کے لئے عملی طور پر کیا کرتے ہیں۔روڈ دو ، ووٹ لو!کیوں نہ روڈ دو ، ووٹ لو کی مہم چلائی جائے۔ ذاتی مفادات کے بجائے صرف اور صرف علاقائی اور عوامی مفادات کا سوچا جائے تاکہ ہمارے مریض بروقت اور با آسانی ہسپتالوں کو پہنچ سکیں۔ ورنہ ماضی بعید کی بنی اس سڑک پر ہمیں مزید کئی دہائیاں کزارا کرنا پڑے گا۔ مَت بھولیں کہ کنواں کبھی بھی پیاسے کے پاس نہیں آتا، پیاسے کو ہی ہمت کرنی پڑتی ہے۔ ہمیں ہی قدم ا±ٹھانا ہو گا کیونکہ اس سڑک پر ہماری گاڑیوں کے پئے اور ہمارے جوتوں نے ہی گھسنا ہے۔ معزز لیڈران تو کیا ان کی عالی شان گاڑیاں بھی ان سڑکوں پر چلنا پسند نہیں کرتی، خصوصاً ووٹ لینے کے بعد کے پانچ سال!!وقت آ گیا ہے کہ ہم یک زبان ہو کر کہیں کہ، روڈ دو ، ووٹ لو۔(ارم مسعود ملک ) 

وزیر اعظم شہباز شریف کی آرمی چیف سے ون آن ون ملاقات

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • نئے انتخابات کی توقع، مگر اکتوبر ہی کیوں  

    Jun 30, 2022
  • ’’سب چلتاہے‘‘ کے عادی ہم لوگ

    Jul 01, 2022
  • وزیر خزانہ بننے پراسحق ڈار کا اہم بیان

    Jun 29, 2022 | 22:30
  • لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا ...

    Jun 30, 2022 | 15:36
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان ٹیکنالوجی سیکٹر میں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے ...

    Jul 01, 2022 | 16:27
  • جارجیا میں ’ڈائمنڈ برج‘ کھول دیا گیا

    Jul 01, 2022 | 16:16
  • مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    Jul 01, 2022 | 16:11
  •  وزیراعظم کا  آئی ٹی برآمدات میں اضافےپر اطمینان کا اظہار

    Jul 01, 2022 | 16:06
  • ہم نے خبردار کیا تھا کہ سیاسی عدم استحکام معیشت کو غیر ...

    Jul 01, 2022 | 15:58
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی سے وفاقی بجٹ کی منظوری

    Jul 01, 2022
  • نیا کھٹکا 

    Jul 01, 2022
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    Jul 01, 2022
  • ’’سب چلتاہے‘‘ کے عادی ہم لوگ

    Jul 01, 2022
  • عاطف رانا کا خواب!!!

    Jun 30, 2022
  • 1

      عوامی خدمت کے دعوے اور عالمی استحصالی نظام کا شکنجہ 

  • 2

    قیامِ پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کا لوگو جاری

  • 3

    آرمی چیف سے چینی خارجہ امور کمیشن  کے ڈائریکٹر کی ملاقات

  • 4

    خود انحصاری کیلئے جامع قومی پالیسی مرتب کرنے کی ضرورت

  • 5

    پاکستان میں اقلیتوں کو  تمام شہری حقوق حاصل ہیں 

  • 1

    جمعۃ المبارک یکم ذی الحج   ،   1443ھ،یکم جولائی 2022 ء

  • 2

    جمعرات ،   1443ھ،30 جون 2022 ء

  • 3

    بدھ   ،29  ذیقعد 1443ھ،29 جون 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • 18مقبوضہ ریاست  جموں و کشمیر کی ابتر صورتحال 

    Jul 01, 2022
  • مائیں کہاں جائیں

    Jul 01, 2022
  • بس نیت کر لیں

    Jul 01, 2022
  • ملفوظاتِ مرشد ِؒ خواجہ غریب نوازؒمیں باب العلمؓ

    Jul 01, 2022
  • اب ملک‘ سسٹم اور عوام پر رحم کھایئے

    Jul 01, 2022
  • ملازمت پیشہ خواتین کو درپیش چیلنجز…

    Jul 01, 2022
  • حقیقت شناسی

    Jul 01, 2022
  • انور عزیز چانڈیو سندھ کا سفیر 

    Jul 01, 2022
  • چوں چوں ، چاں چاں 

    Jul 01, 2022
  • غربت، فکری مغالطے اور سبز باغ  

    Jul 01, 2022
  • 1

    نئی نسل کو بھکاری مت بنائیں

  • 2

    عمران خان صاحب سے مخلصانہ اپیل

  • 3

    یونیورسٹی کے دوست۔۔۔۔

  • 4

    بے نیاز حکمران 

  • 5

     تھانہ گوجرخان کے مشہور مقدمہ  قتل کا فیصلہ، ملزمان بری

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     حکمت 

  • 2

    جواہراتِ حدیث

  • 3

    خادموں سے حسنِ سلوک 

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بال جبریل

  • 2

    نیازمانہ نئے صبح و شام پیداکر

  • 3

    فرمودہ اقبال  

  • 4

    بال جبریل

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group