فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی (فیفا) کا کہنا تھا کہ ٹکٹوں کی فروخت کے تازہ ترین مرحلے میں اب تک اپریل آخر میں 2 کروڑ 35 لاکھ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔یہ بھی پڑھیں: قطر کا ورلڈ کپ کیلئے آنے والے شائقین کی ٹینٹ میں میزبانی کا فیصلہ,فیفا کے مطابق یہ درخواستیں ارجنٹینا، برازیل، انگلینڈ، فرانس، میکسیکو، قطر، سعودی عرب اور امریکا سے موصول ہوئیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024