Waqt News
Wednesday | June 07, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر مقامات میں بارش کی پیشگوئی
  • فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما سعودی فٹبال کلب الاتحاد سے وابستہ ہوگئے
  • بھارتی ریاست منی پور میں فسادات، انٹرنیٹ بند، 1 بی ایس ایف اہلکار ہلاک، 2زخمی
  • سرکاری سکیم کے تحت 46 ہزار پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے
  • ترین گروپ حتمی مرحلے میں داخل، اعلان جلد متوقع

عالمی قیمتیں کم ہوئیں اور ہم کر سکے تو پیٹرول کی قیمتیں کم کریں گے:مفتاح اسماعیل

Jun 23, 2022 | 14:26 2:26 PM, June 23, 2022
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
عالمی قیمتیں کم ہوئیں اور ہم کر سکے تو پیٹرول کی قیمتیں کم کریں گے:مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں بڑھا کرپاکستان کودیوالیہ ہونےسے بچایا ہے۔

وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہم نے پیٹرول کی قیمت بڑھا کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ ہم نے بجٹ میں غریب افراد پر ٹیکس کا بوجھ نہیں ڈالا. کسی قسم کا اضافی ٹیکس نہیں بڑھایا. البتہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بیٹے کی کمپنی پر بھی ٹیکس لگایا ہے۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں پیش رفت ہوئی ہے. شوگر ملز پر ٹیکس بڑھا رہے ہیں. امیر لوگوں پر ٹیکس مزید بڑھایا جائے گا۔

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر مقامات میں بارش کی پیشگوئی

انکا کہنا تھا کہ کہ میری کمپنی پر بھی تقریباً بیس پچیس کروڑ کا ٹیکس بڑھ جائے گا. ہم امیروں سے ٹیکس لیں گے، عمران خان نے 4 بڑے خسارے کیے ہیں۔وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ گزشتہ 4 سال میں عمران خان کی حکومت میں خسارہ بڑھ گیا۔انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان نے 80 فیصد زیادہ قرض لیا. وہ 120 ارب کا خسارہ چھوڑ کر گئے. پیٹرول مہنگا کرنے کے فیصلے شہباز شریف کے لیے آسان نہیں تھے۔وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پورے پاکستان میں ہم 40 روپے کلو آٹا بیچ رہے ہیں. یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 70 روپے کلو بیچ رہے ہیں. گھی، چاول، دالیں، آٹا اور چینی سستی دیں گے۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ عمران خان سستا آٹا اور چینی کیوں نہیں دے سکے؟ آپ کے دل میں غریب کا درد تھا تو قیمتیں کم کیوں نہیں کرتے تھے؟

فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما سعودی فٹبال کلب الاتحاد سے وابستہ ہوگئے

مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ غریبوں کو آپ نے لنگر خانے پر لگا دیا. اب آپ جھوٹی من گھڑت کہانیاں گھڑ رہے ہیں.ابھی بھی پاکستان میں بہت مہنگائی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ان شاء اللّٰہ بہتری آئے گی، خوشی ہے کہ اب پی ٹی آئی والے کہہ رہے ہیں کہ مہنگائی کو دیکھنا حکومتی ذمے داری ہے. پہلے وہ کہتے تھے کہ مہنگائی دیکھنا حکومت کی ذمے داری نہیں ہوتی۔

وفاقی وزیرِ خزانہ نے کہا کہ ہم معاشی استحکام لا رہے ہیں. جو انہوں نے ختم کر دیا تھا، عمران خان آلو، پیاز کی قیمتیں نہیں جاننے آئے تھے تو کیا کرنے آئے تھے؟مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ جھوٹی تقریریں کرنا خود داری نہیں ہوتی، خود داری یہ ہوتی ہے کہ امیروں سے ٹیکس لیا جائے۔انہوں نے کہا کہ اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ہے، ڈالر کی قیمت بھی نیچے آ رہی ہے. چین 2.3 بلین ڈالرز دینے پر تیار ہے،. امید ہے کل تک یہ رقم مل جائے گی، چین سے کل نہیں تو پیر کو رقم ٹرانسفر ہو جائے گی۔انہوں نے کہا کہ عالمی قیمتیں کم ہوئیں اور ہم کر سکے تو پیٹرول کی قیمتیں کم کریں گے. عمران خان نے مارچ میں آئی ایم ایف سے معاہدہ توڑا تھا۔وفاقی وزیرِ خزانے کا کہنا ہے کہ لنگر خانوں پر فلاحی ادارے کے پیسے خرچ ہوئے. ہم ایک ایک چیز کی قیمت کے ذمے دار ہیں۔مفتاح اسماعیل نے یہ بھی کہا کہ آپ نے ملک کو دیوالیہ ہونے کی نہج پر چھوڑ دیا. ملک کو سری لنکا بنا رہے تھے. حکومت چلانے سے 3 گنا زیادہ خرچہ آپ پیٹرول کی سبسڈی پر کر رہے تھے۔

بھارتی ریاست منی پور میں فسادات، انٹرنیٹ بند، 1 بی ایس ایف اہلکار ہلاک، 2زخمی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • ”آتی ہے اردو زباں آتے آتے“

    Jun 06, 2023
  • آئین کی بالادستی کا"واہمہ"۔

    Jun 07, 2023
  • پنجاب میں سرکاری ملازمین کی مراعات میں بڑی کمی

    Jun 06, 2023 | 13:46
  • پھولن دیوی کی رہائی؟

    Jun 06, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر مقامات میں بارش کی پیشگوئی

    Jun 07, 2023 | 15:20
  • فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما سعودی فٹبال کلب الاتحاد سے ...

    Jun 07, 2023 | 15:02
  • بھارتی ریاست منی پور میں فسادات، انٹرنیٹ بند، 1 بی ایس ایف ...

    Jun 07, 2023 | 14:59
  • سرکاری سکیم کے تحت 46 ہزار پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ ...

    Jun 07, 2023 | 14:52
  • ترین گروپ حتمی مرحلے میں داخل، اعلان جلد متوقع

    Jun 07, 2023 | 14:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • آئین کی بالادستی کا"واہمہ"۔

    Jun 07, 2023
  • امپورٹڈ مدد، ناراض بلوچستان اور فوجی جوان!!!!

    Jun 07, 2023
  • اعتزاز احسن، گریٹ خان کی آخری اْمیّد

    Jun 07, 2023
  • ”آتی ہے اردو زباں آتے آتے“

    Jun 06, 2023
  • پھولن دیوی کی رہائی؟

    Jun 06, 2023
  • 1

    آئی ایم ایف سے جان چھڑا کر خود کفالت کی طرف آئیں

  • 2

    سیاسی ایشوز پر چیف جسٹس کے خوش آئند ریمارکس

  • 3

    انچاس ادویات کے زیادہ سے زیادہ نرخوں کی منظوری

  • 4

    شدید غذائی قلت کا خدشہ اور سیاسی عدم استحکام

  • 5

    پاک ایران بارٹر تجارت 

  • 1

    بدھ‘ 17 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 7 جون 2023ء

  • 2

     منگل ‘ 16 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 6 جون 2023ئ

  • 3

     پیر ‘ 15 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 5 جون 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ڈارصاحب!یقینی کامیابی آپکا مقدر بنے گی

    Jun 07, 2023
  • بند گلی سے نکلنے کا راستہ

    Jun 07, 2023
  • نماز عاشقاں

    Jun 07, 2023
  • آج ہمیں پھر ایک مجید نظامی کی ضرورت ہے

    Jun 07, 2023
  • مضبوط افواج پاکستان کی سلامتی کی ضامن

    Jun 07, 2023
  • جامعات کا کردار

    Jun 07, 2023
  • ،،،جناب عمران خان سے جناب عاصم منیر تک ،،،،

    Jun 07, 2023
  • پاکستان آئی ایم ایف کے شکنجے میں کیوں۔۔۔؟

    Jun 07, 2023
  • داستانِ میجر مسعود کیانی شہید

    Jun 07, 2023
  • قرانی بیغام گھر گھر پہنچانے کا عزم

    Jun 07, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حقیقت دین اور اصلاح معاشرہ (1)

  • 2

     علم کی فضیلت

  • 3

    خواہشات نفس کی مذمت

  • 1

    پاکستان

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    ڈھاکہ … 31 مارچ 1948ئ

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جلسہ عام،لاہور30اکتوبر1947ء

  • 1

    بانگ ِ درا

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • 5

    ارمغانِ حجاز

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group