15سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج Jun 23, 2021 6:06 AM, June 23, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ سہالہ نے 15سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج کرلیا پولیس کو محمد عجاز نے بتایا کہ ملزم نعیم نے مدعی کے بھتیجے کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+