سیالکوٹ شہر اور گردونواح میں طوفانی بارش اور تیز آندھی سے گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے, شہاب پورہ روڈ اور شہر کے علاقوں میں شیشے ٹوٹنے سے لاکھوں کا سامان بھی تباہ ہوگیا، شہری پریشان. فیکٹریوں، دوکانوں اور گھروں کو نقصانات ہوئے، بارش و آندھی کا سلسلہ جاری. ڈسکہ، پسرور، سمبڑیال، بڈیانہ، قلعہ قالروالہ، ستراہ، اگوکی، بیگووالہ، ہیڈمرالہ و پھوکلیان میں بھی طوفانی بارش و آندھی سے نقصانات ہوئے.
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024