پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچے ۔لندن کے کرکٹ گرئوانڈ لورڈز میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دلچسپ میچ دیکھنے کے لیے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ گرائونڈ پہنچ گئے۔آرمی چیف سمیت ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور اور برطانوی وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ بھی میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچے ۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024