لینڈ کروزر کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے موٹر سائیکل سوار کا مقدمہ درج
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ کوہسار پولیس نے لینڈ کروزر کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے موٹر سائیکل سوار کی وفات کا مقدمہ درج کرلیا پولیس کو طارق غفور قریشی نے بتایا کہ میرا بھائی ناصر غفور جو ایف سکس میں شیل پمپ پر ابڈمن افسر تھا وہ کسی کام سے موٹر سائیکل پر پمہ کے سمنے یوٹرن پر رکاتو اچانک تیز رفتار لیند کروزر نمبرAGW - 984 اسے روندتی ہوئی لے گئی جس سے مدعی کا بھائی موقع پر جاں بحق ہوگیا ڈرائیور عباس خان اور گاڑی پمپ کے لوگوں نے آکر پولیس کے حوالے کردئے حادثہ درائیور کی غفلت سے پیش آیا۔