برائلر گوشت کی قیمت میں 3 روپے اضافہ 199 روپے کلو ہو گیا Jun 23, 2019 8:50 AM, June 23, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3 روپے اضافے سے 199روپے کلو زندہ برائلر مرغی 2روپے اضافے سے 137روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2 بروپے اضافے سے 81 روپے فی درجن رہی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+