پاکستان عوامی تحریک کا انتخابات2018 میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔طاہر القادری نے پاکستان عوامی تحریک کےتمام امیدواروں کےکاغذات نامزدگی واپس لینے کااعلان کیا ہے۔طاہر القادری کا کہنا تھا کہ اعلان کرتاہوں دھاندلی زدہ نظام کا نہ حصہ تھے نہ بنیں گے۔ہم بطورجماعت انتخابات میں حصہ نہیں لے رہے ہیں۔جمہوریت کےنام پر جو جرم ہورہاہےاس کا حصہ نہیں بننا چاہتے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024