پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کواپنی سفارتی اسناد پیش کردی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیر نے اپنی سفارتی اسناد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کردی ہیں۔ تقریب وائٹ ہاوس کے اوول سیکشن میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان سمیت سات ممالک کے سفیروں نےاپنی اسناد پیش کیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024