آسٹریا میں ماہر بائیکر کی ہمت اور مہارت کا انوکھا امتحان
لندن (نیٹ نیوز) دنیا بھر میں اونچی چٹانوں پر مہم جوئی کرنا ایک عام بات ہے‘ لیکن آسٹریا میں ماہر بائیکرز موٹرسائیکل کے ذریعے پہاڑ پر چڑھائی کیلئے پہنچے تو لوگ دنگ رہ گئے۔ موٹرسائیکل کے ذریعے پہاڑپر مہم جوئی جان لیوا بھی ہو سکتی ہے‘ لیکن اس کے باوجود یہ نوجوان اس مقابلے میں بھرپور طریقے سے شرکت کرتے نظر آتے ہیں۔