اناڑی کھلاڑی ہینڈ سٹنٹ کرنے کی کوشش میں بری طرح ناکام
لندن (نیٹ نیوز)کہتے ہیں جس کام میں مہارت نہ ہو اسے نہ ہی کرنا بہتر ہوتا ہے۔ اب اس نوجوان کو دیکھ لیں جو ہینڈ سٹینڈ سسٹنٹ کرنے کی کوشش میں منہ تڑوا بیٹھا۔ یہ نوجوان جم میں ساتھی جمناسٹ کے ساتھ مل کر ہینڈ سٹینڈ سٹنٹ کر رہا تھا کہ توازن برقرار نہ رکھ پایا اور ٹرینر پر گرتے ہے زمین پر جاگرا۔