صنعاء ( ریڈیو مانیٹرنگ) غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسامہ کی بیوہ کو آئندہ چند روز میں واپس یمن بھیج دیا جائے گا۔ اسے ایبٹ آباد کے اس کمپاونڈ سے تحویل میں لیا گیا تھا جہاں امریکی ہیلی کاپٹروں نے 2 مئی کو آپریشن کیا تھا۔ امل اسامہ کے بھائی کا کہنا ہے کہ اسامہ بن لادن اور امل کے پانچ بچوں کو بھی امل کے ہمراہ یمن بھجوایا جا رہا ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024